background img

The New Stuff

Fish Oil Benefits In English & Urdu:

 He gave the fish is very healthy virtues. Health and well being, it’s going to take a diet that helps to protect us from many diseases.
Fish is very nutritious and fun. Fish oils are also very good. According to experts, fish oil (kadlyur Oil) Vegetable oil is a useful way to reduce bad cholesterol in the body is capable of. Useful healthy fats in fish oil (omega-3) helps construction and repair of vessels. Such fats are found in fish oil, which is very important for human body. This oil keeps the body system. Fish oil is beneficial to drink in winter. The body is an energy drink, which immune system is strong. Fish oil would render ineffective against diseases. Several medical experts angina patients nausea oil was used, the results were positive. 3. Add the grease auamyga help prevent heart disease is granted.
Brr is the amount of fat in our blood so it looks fat clot in the arteries, causing blood flow obstruction in the arteries narrow and causes pda. Fish oil consumption shrank look at opening arteries. At the bottom of the frozen fat in the arteries and causes heart disease risk is off.
Asthma disease in fish oil decreases the severity of asthma and drink. Fish oil capsules drink or food does not get fat in the respiratory tract and breathing tubes are working correctly. Fish oil is the body’s immune system. The general nature of the oil diseases, such as chills, cough, flu and prevent infection is also helpful. The biggest feature of this oil is that it does not use any kind of damage. Fish oil should take advice from a physician.

قدرت نے مچھلی کو بہت سی صحت بخش خوبیوں سے نوازا ہے۔ تندرستی اور صحت مندی کی جانب لے جانے والی یہ ایک ایسی غذا ہے جو ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
مچھلی کھانے میں بہت مزے دار اور غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ مچھلی کے تیل کے بھی بہت فائدے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مچھلی کا تیل (کاڈلیور آئل) سبزیوں کے تیل کی طرح مفید ہوتا ہے جو جسم میں موجود خراب کولیسٹرول کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مچھلی کے تیل میں موجود مفید صحت چکنائی (اومیگا۔۳) نسوں کی تعمیر و مرمت میں مدد دیتی ہے۔ مچھلی کے تیل میں ایسی چکنائی پائی جاتی ہے جو انسانی جسم کیلئے بہت ضروری ہے۔ یہ تیل ہمارے جسم کے نظام کو درست رکھتا ہے۔ سردیوں میں مچھلی کا تیل پینا زیادہ فائدے مند ہے۔ اسے پینے سے جسم کو ایسی توانائی ملتی ہے جس سے مدافعتی نظام مضبوط ہوجاتا ہے۔ مچھلی کا تیل بیماریوں کا حملہ غیر موٴثر بنادیتا ہے۔ طبی ماہرین نے مچلی کا تیل انجائنا کے کئی مریضوں کو استعمال کرایا، جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ۔ اس میں شامل اوامیگا۔۳ چکنائی امراضِ قلب سے بچانے میں مدد دتی ہے۔
جب ہمارے خون میں چربی کی مقدار بڑح جاتی ہے تو یہ چربی شریانوں میں جمنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے شریانیں سُکڑ جاتی ہیں اور خون کے بہاؤ میں رکاوٹ پدا ہونے لگتی ہے۔ مچھلی کا تیل پینے سے سکڑی ہوئی شریانیں کھُلنے لگتی ہیں۔ شریانوں میں جمی ہوئی چربی کی تہ کم ہونے لگتی ہے اور دل کے امراض کا خطرہ دور ہوجاتا ہے۔
دمے کے مرض میں مچھلی کا تیل پینے سے دمے کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔ مچھلی کا تیل پینے یا کیپسول کھانے سے سانس کی نالیوں میں چکنائی نہیں جمتی اور سانس کی نالیاں درست انداز میں کام کرتی ہیں۔ مچھلی کا تیل جسم کا مدافعتی نظام بھی درست رکھتا ہے۔ یہ تیل عام نوعیت کی بیماریاں، جیسے سردی لگنا، نزلہ زکام اور کھانسی سے محفوظ رکھنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ اس تیل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس کے استعمال سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا ۔ مچھلی کا تیل معالج کے مشورے سے پینا چاہئے۔

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts