Amazing Benefits Of Water
The chest and stomach irritation
If you feel a burning sensation in the chest or stomach, then it is a sign that your body is prone to dehydration. Do not give medicines to the irritation and distress. The lack of water to meet drinking water is better. If you guess gastrointestinal irritation and dehydration on the treatment of gastrointestinal inflammatory medication so broad is likely to increase. Further down the small intestine stomach (Duodenum) may also affect the hernia (Hernia) may hurt your intestines. Here the wound may also affect your liver and pancreas can be.
The joint hernia:
Pain or swelling in the joints to indicate that the lack of water in your body has trouble s young and old, can be both. In that case, the pain medicine can be expected to increase. Drink plenty of water and a little salt skins, it will be very helpful in trouble.
Eliminating back pain:
If your lower back pain and swelling in the spinal cord if it means that your spine at the lack of water has become. There are plates in the spine and the water between them. Together, they bear the weight of your body and help you to stand up straight. In that case, the doctor and drink plenty of water, and they certainly have something to eat. If you are not a measure of dehydration in the body so the needle aykupnkcr treat spinal surgery Please let anonymously but note that most of the damage is to have surgery and spinal cord are ugly and perverse is. In this context surely consult your doctor.
Drr chest (angina) address:
Pain in the chest or heart is a sign of the lack of water in your body that are of such a complaint to drink more water so you did not have medicines. It is necessary to consult a doctor about drinking more water, but you can overcome this disease.
Half headache prevention:
Circa half the pain then it is a sign that the brain needs water sight. If you drink more drug seizures could eat off it without complaint. The lack of half vinegar hurts inflammation in the back of the eye may also be aurbynayy.
Eliminating the pain of the colon:
Pain in the colon is a sign that the water in the intestines is reduced constipation are lack. If the intestines become dry and waste grease ends stops. If you could not make the water deficit is likely to be suffering from chronic constipation. The lack of regular colon and anus (ANUS) cancer could be.
Asthma end:
Lack of water in the body, which is suffering from a complication becomes almost a million children each year are afflicted with the disease of which thousands are killed. Asthma drink more water ends complaint. Asthma People complain that they are too little salt in the water mlalyn. The mucus clogs the lungs of people who breathe in traffic is interrupted. Salt may be clear mucus and ends up suffocating chest. Asthma patient if you want to drink salt water then get advice from your doctor.
Early diabetes prevention:
Greater reduction in body water can also be diabetes. Insufficient water does not reach all parts of the body, causing the cells to insulin, the body does not get to. In diabetes, only a few cells are able to store water. If you drink large amounts of water and a little salt if taken early diabetes can be prevented.
If you paid attention to the signs of dehydration can severely damage the blood vessels. To stop the bleeding body parts, especially the feet and the feet of the thumb may be dead. Can damage the eyes and sometimes the patient may be blind.
سینے اور معدے کی جلن دُور
اگر آپ سینے یا معدے میں جلن محسوس کریں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کا جسم پانی کی کمی کا شکار ہے۔ اس جلن کودُور کرنے کیلئے دوائیں ہرگز نہ کھائیں۔ پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پانی پینا ہی بہتر ہے۔ اگر آپ یہ اندازہ نہیں لگا سکے کہ معدے کی جلن پانی کی کمی کی بنا پر ہے اور آپ نے علاج کی غرض سے کوئی دوا کھالی تو آپ کے معدے کی سوزش میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے ۔ اس کے علاوہ معدے کے نیچے کی چھوٹی آنت (Duodenum) بھی متاثر ہو سکتی ہے آپ کو آنت اُترنے(Hernia)کی تکلیف بھی ہو سکتی ہے آپ کی آنتوں میں زخم بھی ہو سکتے ہیں۔یہاں تک کہ آپ کا جگر اور لبلبہ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
جوڑوں کا وردم دُور
جوڑوں میں درد یا ورم ہونا اس بات کی نشان دہی ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہو چکی ہے ۔یہ تکلیف جوان اور بوڑھے، دونوں کو ہو سکتی ہے۔ ایسی صورتِ حال میں دوا کھانے سے تکلیف میں اضافہ ہونے کا امکان ہو سکتا ہے۔ پانی خوب پییں اور تھوڑا سا نمک بھی کھالیں، اس سے تکلیف میں افاقہ ہو جائے گا۔
کمر کے درد کا خاتمہ
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد اور ریڑھ کی ہڈی میں ورم ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی جگہ پر پانی کی کمی ہو چکی ہے ۔ ریڑھ کی ہڈی میں پلیٹیں ہوتی ہیں اور ان کے درمیان پانی۔ یہ سب مل کر آپ کے جسم کا وزن برداشت کرتے اور آپ کو سیدھا کھڑا ہونے میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی صورت میں پانی زیادہ پییں اور اگر معالج کوئی دوا دیتا ہے تو وہ بھی ضرور کھائیں۔ اگر آپ کو جسم میں پانی کی کمی کا اندازہ نہ ہو سکے تو ایکوپنکچر یعنی سوئیوں سے علاج کروائیں یا ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کرالیں لیکن یہ یاد رکھیں کہ سرجری کروانے کی صورت میں اکثر نقصان ہوتا ہے اور ریڑھ کی ہڈی بدنما اور ٹیڑھی ہو جاتی ہے۔ اس ضمن میں اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔
سینے کے درر(انجائنا) کا ازالہ
سینے یا دل میں درد ہونے کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہو چکی ہے ۔ایسی شکایت ہونے پر پانی زیادہ سے زیادہ پییں تاکہ آپ کو دوائیں نہ کھائی پڑیں۔ اس بارے میں کسی معالج سے مشورہ کرنا ضروری ہے لیکن زیادہ پانی پی کر آپ اس بیماری پر قابو پا سکتے ہیں۔
آدھے سر کے درد کی روک تھام
جب آدھے سرکا درد ہو تویہ اس بات کی علامت ہے کہ دماغ اورآنکھوں کی پانی کی ضرورت ہے۔ اگر آپ زیادہ مقداد میں پانی پی لیں تو دوا کھائے بغیر یہ شکایت دُور ہوسکتی ہے ۔ پانی کی کمی کے باعث جو آدھے سرکا درد ہوتا ہے اس میں آنکھوں کے پچھلے حصے میں سوزش ہو سکتی ہے اوربینائی بھی جا سکتی ہے۔بڑی آنت کے درد کا خاتمہ:
بڑی آنت میں درد ہونا اس بات کی علامت ہے کہ آنتوں میں پانی کم ہو گیا ہے ۔اس کمی سے قبض بھی ہو جاتی ہے ۔ آنتیں خشک ہو جائیں تو ان کی چکنائی ختم ہو جاتی ہے اور فضلہ رُک جاتا ہے۔ اگر آپ پانی کی کمی کو دُور نہ کر سکے تو دائمی قبض میں مبتلا رہنے کا خدشہ ہے ۔ مستقل پانی کی کمی سے بڑی آنت اور مقعد (ANUS) کا سرطان بھی ہو سکتا ہے۔
دمے کا خاتمہ
پانی کی کمی سے جسم میں ایسی پیچیدگی پیدا ہو جاتی ہے جس سے دمہ ہو جاتا ہے تقریباََ ایک کروڑ چالیس لاکھ بچے ہر سال اس بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں جن میں سے ہزاروں ہلاک بھی ہو جاتے ہیں۔ زیادہ پانی پینے سے دمے کی شکایت ختم ہو جاتی ہے۔ جن افراد کو دمے کی شکایت ہو انھیں چاہیے کہ وہ پانی میں تھوڑا سا نمک بھی ملالیں۔ ان افراد کے پھیپڑوں میں بلغم جم جاتا ہے اس لیے سانس کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ نمک سے بلغم صاف ہو جا تا ہے اور سینے کی گھٹن ختم ہو جاتی ہے ۔ دمے کے مریض اگر پانی میں نمک ملا کر پینا چاہتے ہوں تو اپنے معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
ابتدائی ذیابیطس سے بچاوٴ
جسم میں پانی کی زیادہ کمی سے ذیابیطس بھی ہو سکتا ہے ۔ ناکافی پانی جسم کے سارے حصوں تک نہیں پہنچ پاتا، جس کے نتیجے میں انسولین جسم کے سارے خلیوں تک نہیں پہنچ پاتی۔ ذیابیطس میں صرف چند خلیے پانی کو ذخیرہ کر پاتے ہیں۔ اگر پانی زیادہ مقدار میں پیا جائے اور اس میں تھوڑا سا نمک بھی ملا لیا جائے تو ابتدائی ذیابیطس کو روکا جا سکتا ہے۔اگر آپ نے پانی کی کمی کی علامات پر توجہ نہ دی تو خون کی نالیوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ دورانِ خون رک جانے سے جسم کے حصے ،خاص طور پر پاوٴں کے انگوٹھے اور پاوٴں بے جان ہو سکتے ہیں۔ آنکھوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے اور بعض اوقات مریض نابینا بھی ہو سکتا ہے
0 comments:
Post a Comment